آج جی ایچ ایم سی نے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ کی جانب سے جاری کردہ
احکام کو رو بعمل لاتے ہوئے گرکل ٹرسٹ ایپا سوسائٹی کے تحت مادھو پور
علاقہ
میں واقع مکانات کو منہدم کی ہے۔زیر نظر تصاویر اس بات کا اندازہ لگایا
جاسکتا ہے کہ پولیس کی جانب سے سخت سکیورٹی انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔